پنجاب میں اسپتال عملے کیلئے ’باڈی کیمرے‘ لازمی قرار، طبی حلقوں میں تشویش کی لہر
Illustration
AI Summary
پنجاب کے اسپتالوں کے عملے کے لیے باڈی کیمرے لازمی قرار دینے کے حکومتی فیصلے پرطبی عملے اور حکام نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ اقدام مشاورت کے بغیر مسلط کیا گیا ہے، اس سے طبی مراکز کے اندر مریضوں کی رازداری اور احترام سمیت ان کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کا خطرہ ہے۔ باڈی کیمرے ایسے پہننے کے قابل آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ آلات ہوتے ہیں جن کے ذریعے کارروائی کی فوٹیج بطور شواہد محفوظ کی جاتی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جمعہ کو اسپتالوں کے رویے اور غفلت و لاپروائی کے بارے... Newsiline اس رپورٹ کو Dawn News Urdu سے مختصر کرتا ہے اور مکمل خبر کے لیے اصل ناشر کا لنک دیتا ہے۔
Key Points
- اصل رپورٹ Dawn News Urdu نے شائع کی۔
- Newsiline صرف سرخی کا میٹا ڈیٹا، ذریعہ اور مختصر خلاصہ محفوظ کرتا ہے۔
- قارئین کو مکمل مضمون کے لیے ناشر کی طرف بھیجا جاتا ہے۔
Why It Matters
یہ خبر اس زمرے، ملک یا ذریعے کو فالو کرنے والے قارئین کے لیے اہم ہو سکتی ہے۔ Newsiline خلاصہ غیر جانبدار رکھتا ہے اور مکمل سیاق کے لیے ناشر کا لنک دیتا ہے۔
ذرائع
Dawn News Urdu: مکمل خبر اصل ذریعہ پر پڑھیں
Newsiline مختصر خلاصے اور ناشر کے لنکس فراہم کرتا ہے۔ یہ مکمل مضامین دوبارہ شائع نہیں کرتا۔