تازہ خبریں

آج کا صفحہ اول

Friday, October 16, 2026
Illustration Illustration

مینا کماری کی موت کی خبر نے فلاپ فلم ’پاکیزہ‘ کی قسمت کیسے بدل دی؟

مینا کماری کی موت کی خبر نے پورے ملک کو صدمے میں مبتلا کر دیا، تاہم ان کی وفات کے ساتھ ہی گویا پاکیزہ کی قسمت بھی بدل گئی۔ ملک بھر کے سنیما گھروں میں لوگوں کا ہجوم امڈ آیا۔ پاکیزہ میں گوہر جان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ نادرا نے کہا کہ ’سنیما گھروں میں لوگوں کا سیلاب آ گیا تھا۔ وہ صرف پاکیزہ دیکھنے نہیں آ رہے تھے بلکہ یوں لگتا تھا جیسے وہ مینا کماری کے مزار پر حاضری دینے آ رہے ہوں۔‘ پاکیزہ کو غیرمعمولی کامیابی حاصل ہوئی اور یہ 1972 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں شامل ہو گئی۔ Newsiline اس رپورٹ کو BBC Urdu سے مختصر کرتا ہے اور مکمل خبر کے لیے اصل ناشر کا لنک دیتا ہے۔

بریکنگ
مینا کماری کی موت کی خبر نے فلاپ فلم ’پاکیزہ‘ کی قسمت کیسے بدل دی؟پانچ سالہ آیت نور کے مبینہ ریپ، قتل کے الزام میں گرفتار تین ملزمان ضمانت پر رہا: ’ممکن نہیں 10، 12 سالہ لڑکے نے تنہا یہ کام کیا ہو‘وہ ٹیکنالوجی جو موبائل فون سگنل کے بغیر بھی کال کرنا ممکن بناتی ہےانڈیا میں الیکشن کمیشن کا تنازع: کیا مودی حکومت کے خلاف تحریک زور پکڑ رہی ہے؟اسلام آباد میں درخت کے ساتھ لٹکی لڑکی کی لاش کے پیچھے کہانی کیا ہے؟: ’میرے والد کو نہ بتانا ورنہ وہ مر جائیں گے‘نوبیل امن انعام نہ ملنے پر ٹرمپ ناراض: ’آٹھ جنگیں روکنے پر آٹھ انعام ملنے چاہیے تھے لیکن انھوں نے ایک بھی نہیں دیا‘دلی میں غیر معمولی سکیورٹی، شہر پولیس اور نیم فوجی دستوں کے کنٹرول میں: کیا انڈیا کے چیف الیکشن کمشنر مودی حکومت کے لیے مسئلہ بن گئے ہیں؟’بلوٹوتھ‘: ایک ہزار سال پرانے وائکنگ بادشاہ جن کے نام پر دورِ جدید کی ٹیکنالوجی کا نام رکھا گیا
عالمی خبریں، آسان انداز میں

دنیا کی سرخیاں،
صرف دو منٹ میں.

Newsiline دنیا بھر کے معتبر ناشروں سے خبریں جمع کرتا ہے، ایک جیسی خبروں کو اکٹھا کرتا ہے، اور اصل ذریعہ کے لنک کے ساتھ مختصر، غیر جانبدار خلاصہ لکھتا ہے۔

ابھی لائیو

وہ خبریں جن پر دنیا ابھی نظر رکھے ہوئے ہے۔

Updatedدنیا

پانچ سالہ آیت نور کے مبینہ ریپ، قتل کے الزام میں گرفتار تین ملزمان ضمانت پر رہا: ’ممکن نہیں 10، 12 سالہ لڑکے نے تنہا یہ کام کیا ہو‘

پشاور ہائیکورٹ (ایبٹ آباد بینچ) نے خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور کی پانچ سالہ آیت نور کے مبینہ ریپ اور قتل کے الزام میں گرفتار تین ملزمان کی ضمانت منظور کرت...

Updatedدنیا

نوبیل امن انعام نہ ملنے پر ٹرمپ ناراض: ’آٹھ جنگیں روکنے پر آٹھ انعام ملنے چاہیے تھے لیکن انھوں نے ایک بھی نہیں دیا‘

نوبیل امن انعام نہ ملنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ناروے اور انعامی کمیٹی پر تنقید کی، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی ایشیا میں امن کے لیے ٹرمپ کے کرد...

موضوعات

ہر ڈیسک، ایک فیڈ۔

اپنے پسندیدہ موضوعات منتخب کریں اور بڑی عالمی خبروں کو کھوئے بغیر مرکوز بریف حاصل کریں۔

اس وقت مقبول

دنیا آج کیا پڑھ رہی ہے۔

Stories gaining attention across sources and time windows.

Illustration Illustration

پانچ سالہ آیت نور کے مبینہ ریپ، قتل کے الزام میں گرفتار تین ملزمان ضمانت پر رہا: ’ممکن نہیں 10، 12 سالہ لڑکے نے تنہا یہ کام کیا ہو‘

پشاور ہائیکورٹ (ایبٹ آباد بینچ) نے خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور کی پانچ سالہ آیت نور کے مبینہ ریپ اور قتل کے الزام میں گرفتار تین ملزمان کی ضمانت منظور کرت...

Illustration Illustration

نوبیل امن انعام نہ ملنے پر ٹرمپ ناراض: ’آٹھ جنگیں روکنے پر آٹھ انعام ملنے چاہیے تھے لیکن انھوں نے ایک بھی نہیں دیا‘

نوبیل امن انعام نہ ملنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ناروے اور انعامی کمیٹی پر تنقید کی، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی ایشیا میں امن کے لیے ٹرمپ کے کرد...

Illustration Illustration

دلی میں غیر معمولی سکیورٹی، شہر پولیس اور نیم فوجی دستوں کے کنٹرول میں: کیا انڈیا کے چیف الیکشن کمشنر مودی حکومت کے لیے مسئلہ بن گئے ہیں؟

انڈیا کا دار الحکومت دلی سکیورٹی کے اب تک کے بے مثال اور غیر معمولی حصار میں ہے۔ پورا شہر پولیس اور نیم فوجی دستوں کے کنٹرول میں ہے۔ مظاہرے میں شامل ہونے...

روزانہ بریف

بے مقصد اسکرولنگ چھوڑیں۔

اپنی پسند کی اپ ڈیٹس منتخب کریں اور ناشر کے لنکس کے ساتھ مختصر خلاصے حاصل کریں۔