لانڈھی میں رکشے میں سوار لڑکی ’اندھی گولی‘ کا نشانہ بن گئی، انکوائری کا حکم
Illustration
AI Summary
کراچی میں لانڈھی کے علاقے میں رکشے میں سفر کے دوران ایک لڑکی گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئی، جس پر اہلِ خانہ نے الزام عائد کیا کہ وہ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران ماری گئی۔ واقعے کے بعد پولیس حکام نے الزامات کی حقیقت جانچنے کے لیے انکوائری کا حکم دے دیا۔ لانڈھی پولیس کے ایس ایچ او صلاح الدین قاضی نے ڈان کو بتایا کہ 17 سالہ کومل لائق، جو لائنز ایریا کی رہائشی تھیں، اپنی والدہ کے ہمراہ لانڈھی میں نانی سے ملنے گئی تھیں۔ وہ والدہ کے ساتھ رکشے میں گھر واپس آ رہی تھیں کہ اچانک ایک... Newsiline اس رپورٹ کو Dawn News Urdu سے مختصر کرتا ہے اور مکمل خبر کے لیے اصل ناشر کا لنک دیتا ہے۔
Key Points
- اصل رپورٹ Dawn News Urdu نے شائع کی۔
- Newsiline صرف سرخی کا میٹا ڈیٹا، ذریعہ اور مختصر خلاصہ محفوظ کرتا ہے۔
- قارئین کو مکمل مضمون کے لیے ناشر کی طرف بھیجا جاتا ہے۔
Why It Matters
یہ خبر اس زمرے، ملک یا ذریعے کو فالو کرنے والے قارئین کے لیے اہم ہو سکتی ہے۔ Newsiline خلاصہ غیر جانبدار رکھتا ہے اور مکمل سیاق کے لیے ناشر کا لنک دیتا ہے۔
ذرائع
Dawn News Urdu: مکمل خبر اصل ذریعہ پر پڑھیں
Newsiline مختصر خلاصے اور ناشر کے لنکس فراہم کرتا ہے۔ یہ مکمل مضامین دوبارہ شائع نہیں کرتا۔