خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
Illustration
AI Summary
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ ٹانک پولیس کے ترجمان کے مطابق پولیس کی بکتر بند گاڑی گومل پولیس اسٹیشن سے ٹانک کی جانب جا رہی تھی کہ راستے میں اسے نشانہ بنایا گیا، دھماکے کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ شہدا میں ایک ایڈیشنل اسٹیشن ہاؤس آفیسر بھی شامل ہے۔ ریسکیو 1122 نے شہدا کی لاشیں ٹانک ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کیں۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق... Newsiline اس رپورٹ کو Dawn News Urdu سے مختصر کرتا ہے اور مکمل خبر کے لیے اصل ناشر کا لنک دیتا ہے۔
Key Points
- اصل رپورٹ Dawn News Urdu نے شائع کی۔
- Newsiline صرف سرخی کا میٹا ڈیٹا، ذریعہ اور مختصر خلاصہ محفوظ کرتا ہے۔
- قارئین کو مکمل مضمون کے لیے ناشر کی طرف بھیجا جاتا ہے۔
Why It Matters
یہ خبر اس زمرے، ملک یا ذریعے کو فالو کرنے والے قارئین کے لیے اہم ہو سکتی ہے۔ Newsiline خلاصہ غیر جانبدار رکھتا ہے اور مکمل سیاق کے لیے ناشر کا لنک دیتا ہے۔
ذرائع
Dawn News Urdu: مکمل خبر اصل ذریعہ پر پڑھیں
Newsiline مختصر خلاصے اور ناشر کے لنکس فراہم کرتا ہے۔ یہ مکمل مضامین دوبارہ شائع نہیں کرتا۔