جنوبی وزیرستان: جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما بم دھماکے میں شہید
Illustration
AI Summary
جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا بازار میں مدرسے کے قریب بم دھماکے میں شدید زخمی ہونے والے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا سلطان محمد ہفتے کی صبح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو کنڑا چینہ کے علاقے میں ایک دینی مدرسے کے قریب ریموٹ کنٹرول دیسی ساختہ بم نصب کیا گیا تھا، جس کا ہدف مولانا سلطان محمد وزیر تھے، جو وفاق المدارس العربیہ کے ضلعی صدر بھی تھے۔ دھماکے کے بعد مولانا سلطان محمد کو فوری طور پر علاج کے لیے ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کیا جا رہا تھا تاہم وہ راست... Newsiline اس رپورٹ کو Dawn News Urdu سے مختصر کرتا ہے اور مکمل خبر کے لیے اصل ناشر کا لنک دیتا ہے۔
Key Points
- اصل رپورٹ Dawn News Urdu نے شائع کی۔
- Newsiline صرف سرخی کا میٹا ڈیٹا، ذریعہ اور مختصر خلاصہ محفوظ کرتا ہے۔
- قارئین کو مکمل مضمون کے لیے ناشر کی طرف بھیجا جاتا ہے۔
Why It Matters
یہ خبر اس زمرے، ملک یا ذریعے کو فالو کرنے والے قارئین کے لیے اہم ہو سکتی ہے۔ Newsiline خلاصہ غیر جانبدار رکھتا ہے اور مکمل سیاق کے لیے ناشر کا لنک دیتا ہے۔
ذرائع
Dawn News Urdu: مکمل خبر اصل ذریعہ پر پڑھیں
Newsiline مختصر خلاصے اور ناشر کے لنکس فراہم کرتا ہے۔ یہ مکمل مضامین دوبارہ شائع نہیں کرتا۔