بھارت کا 8 ماہ میں دوسرا خلائی مشن ناکام
Illustration
AI Summary
زمین کی نگرانی کرنے والے سیٹلائٹ سمیت آلات اور تجربات کے 16 لوڈز لے جانے والا ایک بھارتی راکٹ روانگی کے بعد اپنے راستے سے بھٹک گیا، جو انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے سب سے اہم لانچ وہیکل کے لیے ایک تازہ دھچکا ہے۔ تقریباً آٹھ ماہ کے دوران پولر سیٹلائٹ لانچ وہیکل (پی ایس ایل وی) کے لیے یہ دوسری مایوسی تھی، جس سے ماضی کے تقریباً 60 مشنز میں 90 فیصد سے زیادہ کامیابی کی شرح کے حامل اس راکٹ کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔ پی ایس ایل وی نے مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 18 منٹ پر سری ہری کوٹا جزیرے پر... Newsiline اس رپورٹ کو Dawn News Urdu سے مختصر کرتا ہے اور مکمل خبر کے لیے اصل ناشر کا لنک دیتا ہے۔
Key Points
- اصل رپورٹ Dawn News Urdu نے شائع کی۔
- Newsiline صرف سرخی کا میٹا ڈیٹا، ذریعہ اور مختصر خلاصہ محفوظ کرتا ہے۔
- قارئین کو مکمل مضمون کے لیے ناشر کی طرف بھیجا جاتا ہے۔
Why It Matters
یہ خبر اس زمرے، ملک یا ذریعے کو فالو کرنے والے قارئین کے لیے اہم ہو سکتی ہے۔ Newsiline خلاصہ غیر جانبدار رکھتا ہے اور مکمل سیاق کے لیے ناشر کا لنک دیتا ہے۔
ذرائع
Dawn News Urdu: مکمل خبر اصل ذریعہ پر پڑھیں
Newsiline مختصر خلاصے اور ناشر کے لنکس فراہم کرتا ہے۔ یہ مکمل مضامین دوبارہ شائع نہیں کرتا۔