’آج شام چار بجے تمھیں قتل کر دیں گے‘: ایک انگریز ہپی کی تیراہ میں اسیری اور اسلام قبول کرنے کی کہانی
Illustration
AI Summary
یہ 1976 کی بات ہے جب آٹھویں جماعت کا نتیجہ آنے کے بعد میں موسمِ گرما کی چھٹیاں گزارنے کراچی سے اپنے آبائی علاقے تیراہ میدان گیا تھا۔ اُن دنوں آفریدی قبائل کا ایک لشکر ایک انگریز کے پنجپیری ساتھیوں کے خلاف کارروائی کر رہا تھا، جو لشکر والوں کی نظر میں 'بد عقیدہ' ہو چکے تھے۔ انگریز، جسے وہ 'فرنگی' کہہ کر پکارتے تھے لشکر کی قید میں تھا۔ اس کے ساتھیوں کو، جو آفریدی ہی تھے، گھر جلا کر اور املاک تباہ کر کے علاقہ بدر کیا جا رہا تھے۔ Newsiline اس رپورٹ کو BBC Urdu سے مختصر کرتا ہے اور مکمل خبر کے لیے اصل ناشر کا لنک دیتا ہے۔
Key Points
- اصل رپورٹ BBC Urdu نے شائع کی۔
- Newsiline صرف سرخی کا میٹا ڈیٹا، ذریعہ اور مختصر خلاصہ محفوظ کرتا ہے۔
- قارئین کو مکمل مضمون کے لیے ناشر کی طرف بھیجا جاتا ہے۔
Why It Matters
یہ خبر اس زمرے، ملک یا ذریعے کو فالو کرنے والے قارئین کے لیے اہم ہو سکتی ہے۔ Newsiline خلاصہ غیر جانبدار رکھتا ہے اور مکمل سیاق کے لیے ناشر کا لنک دیتا ہے۔
ذرائع
BBC Urdu: مکمل خبر اصل ذریعہ پر پڑھیں
Newsiline مختصر خلاصے اور ناشر کے لنکس فراہم کرتا ہے۔ یہ مکمل مضامین دوبارہ شائع نہیں کرتا۔