دنیا

Latest stories in this category.

Illustration Illustration
دنیا

رہائشی پلاٹ پر تعمیر کردہ کمرشل عمارت میں آتشزدگی سے 15 افراد ہلاک: ’پاپا بلڈنگ میں آگ لگ گئی ہے، مجھے بچا لیں‘

لکھنؤ کے علاقے علی گنج میں آتشزدگی کا شکار ہونے والی عمارت دو منزلہ تھی، جس کے گراؤنڈ فلور پر پالتو جانوروں کو فروخت کرنے کی ایک دکان اور ویٹرنری کلینک تھ...

Illustration Illustration
دنیا

پاکستان کا نام لیے بغیر انڈیا کا امریکہ، ایران مفاہمتی یادداشت کا خیرمقدم: برکس اجلاس کے دوران کیا ہوا؟

امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر ’محتاط امید‘ کا اظہار کرتے ہوئے انڈیا نے کہا ہے کہ اس سے توانائی کے تحفظ اور عالمی تجارت میں استحکام آ سکتا...

Illustration Illustration
دنیا

میسی: 10 سال قبل ریٹائرمنٹ لینے کے فیصلے سے ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے کے ریکارڈ تک کا سفر

38 سالہ کھلاڑی تاریخ بھی رقم کر رہے تھے، وہ ورلڈ کپ کی تاریخ کے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے، اور یہ بھی ثابت کیا کہ وہ اب بھی عالمی فٹبال کے ب...

Illustration Illustration
دنیا

’60 روزہ لائسنس‘: امریکہ نے ایرانی تیل کی فروخت کی اجازت کیوں دی اور پاکستان کو اس سے کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟

ایران سے روزانہ ڈیزل اور پیٹرول سرحد پار پاکستان میں سمگل ہو کر آتا ہے جس کی قیمت مقامی ڈیلرز اور سپلائرز طے کرتے ہیں۔ تاہم ان کی قیمت پاکستان کی تیل کمپن...

Illustration Illustration
دنیا

باڑہ کے خستہ حال کمرے سے فرانسیسی خاتون اور بچے بازیاب: ’شوہر کی بدسلوکی اور تشدد کا سامنا تھا، فرانس واپس جاؤں گی‘

ضلعی پولیس آفیسر خیبر وقار احمد نے بی بی سی اُردو کو بتایا کہ فرانسیسی خاتون سلویا یاسمینا کو باڑہ میں واقع اپنے شوہر کے گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں تھی، ل...

Illustration Illustration
دنیا

’بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیان کارلو ایسپوزیٹو کی نماز ادا کرنے کی وائرل ویڈیو اور اسلام قبول کرنے کے دعوے پر بحث کیوں؟

21 جون کو ترکی الشیخ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جیان کارلو کی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ چار مزید مردوں کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے نظر آ رہے تھے۔ Newsi...

Illustration Illustration
دنیا

ایران، امریکہ مذاکرات: لبنان میں فوجی کارروائیوں کے خاتمے کے لیے سیل بنانے پر اتفاق، بات چیت جاری رہے گی

ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں ثالث کا کردار ادا کرنے والے دونوں مُمالک پاکستان اور قطر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام امور پر تکنیکی مذاکر...

Illustration Illustration
دنیا

’وٹس اپ مین ہاؤ آر یو‘: امریکی نائب صدر کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مکالمہ اور ’انڈیا، پاکستان کے دو انتہائی اہم افراد‘

یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ جب امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے مرکزی ثالث پاکستان کی حالیہ عرصے میں پذیرائی ہوئی ہو اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے نام کی گ...

Illustration Illustration
دنیا

وہ ارل جو بچوں کی آیا کے قتل کے بعد پراسرار طور پر غائب ہو گئے: برطانوی تاریخ کا وہ معمہ جو آج تک حل نہ ہو سکا

بظاہر ایسا لگتا ہے کہ 7 نومبر 1974 کی رات برطانوی اشرافیہ سے تعلق رکھنے والے لارڈ لوکن مبینہ طور پر لندن کے علاقے بیلگریویا میں واقع اپنے گھر کے تہہ خانے...

Illustration Illustration
دنیا

ایک ہی سپرم ڈونر سے پیدا ہونے والی لڑکیوں کی ’جادوئی ملاقات‘: ’جب علم ہوا ہم بہنیں ہیں تب سے ہم جدا نہیں ہوئیں‘

وہ خود کو ’سپرم بہنیں‘ کہتی ہیں اور بہنوں کے اس نئے ملنے والے رشتے کو سمجھ رہی ہیں، اور پہلی بار ملاقات کو انھوں نے ’ایک پریوں کی کہانی کی طرح، بہت جادوئی...

Illustration Illustration
دنیا

انڈین سکول کے شو میں مبینہ طور پر ’پاکستانی گانے پر پرفارمنس اور ممتاز قادری کی تصویر‘ دکھانے کے الزام میں پرنسپل اور اساتذہ کے خلاف مقدمہ

انڈیا کی ریاست مہاراشٹرا کے جلنا ضلع کے ایک سکول کے پرنسپل اور دو اساتذہ کے خلاف فروری 2025 میں ایک تقریب کے دوران مبینہ طور پر بچوں سے پاکستانی گانے پرفا...

Illustration Illustration
دنیا

ایف اے ٹی ایف کی نائب صدارت انڈیا کو ملنے پر اسد الدین اویسی کا مطالبہ، کیا پاکستان کے لیے نئی مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں؟

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں اسد الدین اویسی نے گذشتہ برس نومبر میں لال قلعہ کے باہر ہونے والے کار خود کش حملے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ امریک...