دنیا

Latest stories in this category.

Illustration Illustration
دنیا

مظفرآباد میں بھی احتجاج: ریاست نے تحمل کا مظاہرہ کیا، عوامی ایکشن کمیٹی کا ایجنڈا ایکسپوز ہو چکا ہے، آئی ایس پی آر

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی پولیس کا کہنا ہے کہ خطے کے دارالحکومت مظفرآباد میں ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ مظفر آباد میں...

Illustration Illustration
دنیا

لاہور میں خاتون سمیت تین بچوں کے قتل میں مرنے والی ہی ملزم قرار: ’ماں نے آئس کریم میں زہر ملا کر بچوں کو دیا اور خود بھی کھایا‘

کاہنہ کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی ویلنشیاء ٹاؤن میں ایک خاتون علینہ اور ان کے تین بچوں کی ہلاکت کے مقدمے میں مقتول بچوں کی والدہ کو مرکزی ملزمہ قرار دیتے ہوئے د...

Illustration Illustration
دنیا

’ہماری زبان، ثقافت بالکل الگ الگ ہیں‘: راولاکوٹ میں جاری احتجاج اور پر تشدد کریک ڈاؤن کی خبروں پر انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں خاموشی کیوں ہے؟

اس سال ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملے میں ایران کے روحانی پیشوا خامنہ ای کی ہلاکت پر بھی یہاں احتجاج ہوا، جسکے بعد حکام نے ایک ہفتے تک انٹرنیٹ معطل ک...

Illustration Illustration
دنیا

’براڈ پیک‘ پر برفانی تودہ گرنے کے بعد نرمل پرجا سمیت 10 کوہ پیما لاپتہ، کم از کم تین کے ٹریکرز کی نشاندہی ہو گئی

پاکستان کے شمالی علاقے میں واقع دُنیا کی 12 ویں بلند ترین چوٹی براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کے بعد معروف نیپالی کوہ پیما نرمل پرجا سمیت لاپتہ ہونے والے 10...

Illustration Illustration
دنیا

اداکار محمد احمد کا شکوہ، فہد شیخ کی وضاحت اور پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں نوجوان اداکاروں کے رویّے پر بحث

اگرچہ اداکار محمد احمد نے نوجوان اداکار کا نام ظاہر نہیں کیا تھا جس نے ان سے مبینہ بدسلوکی کی تاہم بعد میں اس واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ لیکن فہد شیخ کی ش...

Illustration Illustration
دنیا

’جیسے ہی ہم جنگل کے درمیان پہنچے ہر طرف سے فائرنگ ہونے لگی‘: ہنگو میں گھات لگا کر کیا گیا حملہ جس میں ڈی ایس پی سمیت دس پولیس اہلکار مارے گئے

اکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس پر گھات لگا کر کیے گئے حملے کے نتیجے میں ایک ڈی ایس پی سمیت دس اہلکار ہلاک جبکہ اٹھائیس زخمی ہوگئے ہیں۔...

Illustration Illustration
دنیا

دولتِ مشترکہ کھیل 2026: ارشد ندیم کی کوالیفائنگ راؤنڈ میں ساتویں پوزیشن، جیولن تھرو کے فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب

پاکستان کے ارشد ندیم سکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں جاری دولتِ مشترکہ کھیلوں میں جیولن تھرو کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ساتویں پوزیشن حاصل کرنے کے بعد اب اپنے اع...

Illustration Illustration
دنیا

اپنے شوہروں کو ’حقِ دفاع‘ میں قتل کرنے والی خواتین کی کہانی: ’اگر مجھے گولی چلانا نہ آتی تو آج میں زندہ نہ ہوتی‘

قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ’جائز حقِ دفاع تسلیم کیے جانے کا انحصار کئی عوامل پر ہوتا ہے، جن میں وکلا کی صلاحیت، پولیس تحقیقات کا معیار اور عدالتی کارروائ...

Illustration Illustration
دنیا

’محمد بن سلمان کے وژن 2030 میں اس کا تصور بھی نہیں تھا‘: ایران کے خلاف جنگ سے سعودی عرب کا دور رہنا کیوں مشکل ہوا؟

ریاض کے لیے زیادہ تشویش کی بات یہ ہے کہ حوثیوں نے بحیرہ احمر میں سعودی جہاز رانی کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے، جس سے بحیرہ احمر کے جنوبی سرے پر واقع تنگ...

Illustration Illustration
دنیا

کشمیر بنے گا پاکستان

اٹھتر برس یہ تصویر دکھائی جاتی رہی کہ سرحد پار مظلوم کشمیری کس قدر ناخوش اور طیش میں ہیں اور ہمارے کشمیری کتنے مطمئن، شاداں و فرحاں اور جوش و جذبے سے بھرے...

Illustration Illustration
دنیا

مودی کی ویڈیو ہٹانے پر میٹا کی سرزنش: دلی میں طلبہ کے احتجاج کی بعض ریلز اچانک غائب کیوں ہو رہی ہیں؟

امتحانی پرچے لیک ہونے کے معاملے پر بظاہر موبائل کے سیلفی کیمرا سے بنائی گئی مودی کی اس ویڈیو پر جہاں طنزیہ میمز کی بارش ہوئی تو وہیں میٹا کے سوشل میڈیا پل...

Illustration Illustration
دنیا

دلہنوں کے میک اپ اور خواتین کے پرفیوم استعمال کرنے کی ممانعت: افغان طالبان کا شادی و منگنی کی تقریبات کے لیے نیا ضابطہ اخلاق

وزارتِ حج و اوقاف نے پابندیوں پر مبنی ہدایات ایک دستاویز کی صورت میں جاری کی ہیں، جس میں خطیبوں کو ہدایت دی گئی تھی کہ وہ جمعے کے خطبات میں کن موضوعات پر...

Illustration Illustration
دنیا

لاہور پولیس کا اٹارنی جنرل کے گھر پر ’غلط فہمی کی بنیاد‘ پر چھاپہ مارنے کا دعویٰ: ’اطلاع تھی کہ پڑوس میں قحبہ خانہ چلایا جا رہا ہے‘

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ’ایچ ایس او نے تصدیق کیے بغیر صرف فراہم کی جانے والی معلومات کی بنیاد پر چھاپہ مارا اور جب پولیس کی چھاپہ مار ٹیم وہاں پہنچی تو...

Illustration Illustration
دنیا

سعودی عرب اور امریکہ کے عراق میں ایران نواز گروہ پر حملے: ’آئندہ اس نوعیت کے مزید اقدامات دیکھنے میں آئیں گے‘

پاپولر موبلائزیشن فورسز کا کہنا ہے کہ گذشتہ شب عراق میں اس کے ٹھکانوں پر امریکہ اور سعودی عرب کے مشترکہ حملوں میں اس کے کم از کم 20 ارکان ہلاک ہو گئے ہیں۔...

Illustration Illustration
دنیا

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں پُرتشدد جھڑپوں کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان، میرپور میں ہڑتال

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں کالعدم تنظیم جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے درمیان ج...

Illustration Illustration
دنیا

ایران کے مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں پر ’اچانک حملے‘: تمام ایرانی میزائلوں کو تباہ کر دیا گیا، سینٹکام

امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی افواج پر ’اچانک حملے کی کوشش‘ کرتے ہوئے متعدد میزائل داغے، تاہم تمام میزائل فضا ہی میں تباہ کر دی...

Illustration Illustration
دنیا

’قائد اعظم اور اُن کے اہلخانہ کو ملک بدر نہ کیا جائے‘: پشاور ہائیکورٹ کا نوشہرہ کے رہائشی کی درخواست پر فیصلہ

قائد اعظم اور اُن کے اہلخانہ نے پٹیشن میں موقف اختیار کیا کہ وہ پاکستان کے قانون پسند شہری ہیں اور متعلقہ حکام کی جانب سے شناختی کارڈ بلاک کیے جانے جیسے ’...

Illustration Illustration
دنیا

مریم نواز کا کشمیری عوام کو ’بسوں کا تحفہ‘ اور صوبے کے وسائل پر بحث: ’آپ وزیر اعلیٰ پنجاب ہیں، وزیراعظم پاکستان یا کشمیر نہیں‘

مریم نواز اور حکومت پنجاب کے ’ایکس‘ ہینڈلز سے شیئر کی گئی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد پہنچنے والی ا...

Illustration Illustration
دنیا

ٹوماہاک، پیٹریاٹ اور تھاڈ: ایران جنگ کے نتیجے میں کیا امریکہ کے اسلحے کے ذخائر واقعی کم ہو رہے ہیں؟

امریکی تھنک ٹینک ’سی ایس آئی ایس‘ کے مطابق ایران کے ساتھ جنگ کے دوران امریکہ نے ایک ہزار سے زیادہ ٹوماہاک میزائل استعمال کیے اور اِن ذخائر کو جنگ سے پہلے...

Illustration Illustration
دنیا

’طلبہ مل کر جرمانہ ادا کرنے کے لیے تیار ہیں‘: انڈیا میں محمد علی جوہر یونیورسٹی کو گرانے کا حکم کیوں دیا گیا؟

اگرچہ رام پور کی محمد علی جوہر یونیورسٹی کی 38 عمارتوں کے انہدام کی فوری کارروائی پرروک لگا دی گئی ہے لیکن طلبہ میں تشویش اب بھی موجود ہے۔ Newsiline اس رپ...